Results 1 to 8 of 8

Thread: Ù…Ø+بت دائمی سچ ہے

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ù…Ø+بت دائمی سچ ہے


    ہم اکثر یہ سمجھتے ہیں
    جسے ہم پیار کرتے ہیں
    اسے ہم بھول بیٹھے ہیں
    مگر ایسا نہیں ہوتا
    Ù…Ø+بت دائمی سچ ہے

    Ù…Ø+بت ٹھر جاتی ہے

    ہماری بات کے اندر
    Ù…Ø+بت بیٹھ جاتی ہے
    ہماری ذات کے اندر
    مگر یہ کم نہیں ہوتی
    کسی بھی دکھ کی صورت میں
    کبھی کوئی ضرورت میں
    کبھی انجان سے غم میں
    کبھی لہجے کی ٹھنڈک میں
    اداسی کی ضرورت میں
    کبھی بارش کی صورت میں
    ہماری اٌنکھ کے اندر
    کبھی اٌبِ رواں بن کر
    کبھی قطرے کی صورت میں
    بہ ظاہر ایسا لگتا ہے
    اسے ہم بھول بیٹھے ہیں
    مگر ایسا نہیں ہوتا
    یہ ہرگز کم نہیں ہوتی

    Ù…Ø+بت ٹھر جاتی Ú¾Û’
    Last edited by sarfraz_qamar; 16-01-2012 at 10:55 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •